Mansha Noor

Add To collaction

03-Nov-2021سٹائل کی کہانی -لال گلاب 🌹

پانچویں قسط۔۔۔

ابیحہ بیٹا تمہاری کار کہاں ہے ۔رضوان صاحب نے فکرمندی سے پوچھا۔۔
وہ ٹائر پنچر ہوگیا تھا ڈرائیور کو بتا دیا ڈیڈ وہ لے آئے گا ۔۔جلدی سے جواب دیا۔۔۔
تم ڑرائیور کے ساتھ جاؤ گی کل سے تم آ ئیں کیسے آٹو سے۔۔رضوان صاحب نے تشویش کرتے ہوئے پوچھا ۔۔۔۔
نہیں وہ دوست مل گئی تھی راستے میں ۔آپ فری ہیں آج کیسے بیٹی کی یاد آ گئی۔۔ابیحہ نے طنز کرتے ہوئے پوچھا۔۔۔
غلط بات آپ کو پتا ہے آپ کے ڈیڈ کتنے بیزی ہوتے ہیں۔۔
ہممم۔۔۔۔
اچھا چلو بیٹا گوڈ نائٹ۔۔۔۔
سیم ٹو یو ڈیڈ۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ارحام نے ابیحہ کو پہلی دفعہ فلاور شاپ پر دیکھا تھا۔بس اک نظر دیکھ کر ہی دل ہار گیا تھاپر جب اس کو پتہ نہیں تھا کہ وہ اچانک یوں مل جائے گی۔۔۔۔
اوے ہوے خودبخود مسکرایہ جارہاہے ماجرا کیاہے جناب۔ ۔زیشان نے 
مسکراہت کو نوٹ کرکے ہوئے کہا۔۔۔
نہیں کچھ بس وہ مل گئی ارحام نے مسکراتے ہوئے کہا۔۔۔
پھر مل گئی تجھے ۔۔یااللہ ہم بھی تیرے بندے ہیں زیشان نے آہیں بھرتے ہوئے کہا۔۔۔
اک تو تیرے فلسفے ارحام بد مزا ہوتے ہوئے کہتاہے۔۔۔
اچھا بتا کیا ہوا پرپوز کیا زیشان تجسس میں کہتا ہے۔۔
نہیں بھئی وہ تو راستے میں ملی تھی اس کی کار خراب ہوگئی تھی ۔مجھے لوفر سمجھ رہی تھی اس کو پرپوز کرتا ۔الٹا تھپڑ ہی مار دیتی۔۔اتنی مشکل سے گھر چھوڑا ہے اور یہ لے اپنی گن ۔۔۔۔۔
ارحام ساری صورتحال بتاتا ہے۔۔۔
ہاہاہا ہاہاہا ۔۔کمال ہے محبوب کو ڑرا کے گھر چھوڑ کے آ ے ہیں وہ بھی گن سے۔۔زیشان قہقہہ لگاتا ہے۔۔۔۔
تجھے تو میں بتاتا ہوں۔۔زیشان حملہ ہونے سے پہلے بھاگ جاتا ہے۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ارحام زیشان کا جگری دوست تھا اسکول کالج یونیورسٹی پچپن سب ساتھ گزارا تھا۔زیشان ڈی ایس پی جب کے ارحام نے اپنے دادا کا کاروبار بی بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا اس لیے تعلیم مکمل کرکے اپنے کاروبار پر فوکس کر رہاتھا۔زیشان اور ارحام دونوں کا اک دوسرے کے گھر آ نا جانا فیملی کی طرح تھا۔۔۔

   6
0 Comments